29 Nov 2021
وٹنگھم: ایک مشہور زہریلے پودے میں کورونا وائرس کے خلاف غیرمعمولی طاقتور مرکب کا پتا چلا ہے جو سارس کوو وائرس کی تمام اقسام کا علاج بننے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔ یہاں تک کہ بالکل نئے اومیکرون اور تیزی سے پھیلنے والے ڈیلٹا وائرس کا بھی قلع قمع کرسکتا ہے۔
Read more
By Admin